رابطہ کریں
ہم یہاں موجود ہیں وہ سب کچھ بتانے کے لیے جوآپ جانا چاہتےہے- اور آپ کے تمام سوالات کے جوابات دینے کے لیے اور وہ بھی آپ کی زبان میں
AVVR تنظیم نو امدادی مددگار برائے رضاکارانہ واپسی
زبان کا انتخاب کریںکیا آپ مہاجر ہےجو گھر واپس جانا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس ذرایع نہیں ہیں
AVRR IOM آپ کی مدد کرسکتا ہیں
مغربی بلقان
مہاجر رجسٹریشن درخواستدیکھیں کہ پہلے سے رجسٹر کرنا کتنا آسان ہے اے وی آر آر کے لئے اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔
*References to Kosovo shall be understood to be in the context of United Nations Security Council resolution 1244 (1999).
واپسی کے بارے میں
سفرکی دستاویزات اورہوائی جہاز کےٹکٹ
اور حفاطتی اقدامات
دوران سفر، سفر سے پہلےاور بعد
کےبعدبھی
تنظیم نو امدا دی مددگار برا ئ واپسی ، پروگرام ، مہیا کرتا ہے . ، انتظامی ، لاجسٹک اور مالی مدد,انتظامی معاونت ، بشمول میزبان / ٹرانزٹ ملک میں رہنے کے لئے تیارنہ ہو اور تارکین وطن اور جو اپنے آبائی وطن واپس جاناچاھتے ہوں. (ای و ایم کی نقل مکانی پر عنایت )
ہم یہاں موجود ہیں وہ سب کچھ بتانے کے لیے جوآپ جانا چاہتےہے- اور آپ کے تمام سوالات کے جوابات دینے کے لیے اور وہ بھی آپ کی زبان میں
جب آپ اپنے موجود تمام اختیارات کے بارے میں پوری طرح آگاہ ہو جائے ، تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہم کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔
ہم آپ کوآپ کے ملک کے سفارت خانے یا قونصل خانے سے سفری دستاویزات حاصل کرنے کا طریقہ بتائے گے ۔ اگر چاہے تو ، آئی او ایم درخواست کے طریقہ کارمیں بھی آپ کی مدد کرسکتا ہے اور اگر آپ کے پاس کچھ نہیں ہے تو نئی دستاویزات کی ادائیگی بھی کرے گے ۔ براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ اپنی قومیت اور شناخت کو ثابت کرنے سمیت اس درخواست کے ذمہ دارہو گے ۔ آئی او ایم کے لئے ، یہ ضروری ہے کہ آپ سلامتی سے سفر کریں ، اگر آپکو کوئی میڈیکل یا طبی مسائل ہیں تو ، براہ کرم ہمیں بتائیں اور ہم آپ کی مدد کریں گے۔
جب ایک بار آپ کی درخواست منظور ہوجائے تو ، ہم مل کر باہمی رضامندی سے آپ کی مدد کرسکتے ہیں کہ وطن واپس جانے کا بہترین وقت کب ہو گا ۔ ہم ہوائی اڈے پر آپ کی مدد کریں گے ، ہمارے پاس آپکا ٹکٹ تیار ہوں گا اور ہماری ٹیم آپ کو اپنی پرواز کے لئے چیک ان کرنے میں بھی مدد کر سکتی ہے۔
ہماری ٹیم آپ کو اگلا قدم اٹھانے کے لئے تمام ضروری معلومات دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ اگر آپ آئی او ایم سے استفادہ کردہ کرتے ہوۓ واپس جانا چاہتے ہیں تو ، آپ گھر واپسی کے بعد بھی اضافی مدد سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہوسکتے ہیں۔ ہم اس اعانت کو امدادی مدد برائے واپسی کہتے ہیں۔ جب آپ اپنے ملک جا کر آباد ہوجاتے ہیں تو ،آپ کے ملک کا آئی او ایم کا عملا آپ کے پیشہ ورانہ مہارت کا انتخاب کرتےہوۓ آپ کو مشورہ دےسکتا ہیں کس طرح مالی امداد سے فائدہ حاصل کرے-مثال کے طور پر آپ پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر لے یا اپنا کاروبار شروع کرنے یا پہلے مہینوں کا کرایہ ادا کرلے
کیا آپ مہاجر ہیں یا تاریکے وطن ؟
کیا آپ اپنے حقوق جانتے ہو؟
کیا آپ کو مدد چاہئیے؟
کیا آپ زخمی ہیں؟